1 اکتوبر، 2026، 10:54 PM

برطانیہ کی ہرزہ سرائی کے بعد برطانوی سفیر، ایرانی وزارتِ خارجہ میں طلب

برطانیہ کی ہرزہ سرائی کے بعد برطانوی سفیر، ایرانی وزارتِ خارجہ میں طلب

برطانوی وزیر اعظم کی جانب سے ایران پر بے بنیاد الزامات عائد کیے جانے کے بعد تہران میں برطانوی سفیر کو مجید تخت روانچی نے وزارتِ خارجہ طلب کیا اور برطانوی حکومت کے اس تخریبی رویے پر ایران کا شدید احتجاج ان تک پہنچایا۔

مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، برطانوی وزیر اعظم کی جانب سے ایران پر بے بنیاد الزامات عائد کیے جانے کے بعد تہران میں برطانوی سفیر کو مجید تخت روانچی نے وزارتِ خارجہ طلب کیا اور برطانوی حکومت کے اس تخریبی رویے پر ایران کا شدید احتجاج ان تک پہنچایا۔

واضح رہے ایرانی وزارتِ خارجہ نے فرفورڈ فوجی اڈے میں تخریب کاری کے منصوبے کو ایران سے جوڑنے سے متعلق برطانوی حکام کے بے بنیاد اور بے وقعت دعوے کو مسترد کرتے ہوئے اس معاملے میں برطانوی حکومت کی جانب سے باضابطہ وضاحت پیش کرنے اور ایران کے حوالے سے اپنے نامناسب رویے کی اصلاح کی ضرورت پر زور دیا۔

News ID 1941803

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha